چھتر چڑیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک پرندہ جو چالیس سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے اس کے سر پر ایک چھتری سی ہوتی ہے جسے یہ سکیڑ بھی سکتا ہے اس لیے اس کا نام چھتر چڑیا پڑ گیا ہے اس کی تھوڑی کے نیچے تینتالیس سینٹی میٹر لمبے پر لٹکے رہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک پرندہ جو چالیس سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے اس کے سر پر ایک چھتری سی ہوتی ہے جسے یہ سکیڑ بھی سکتا ہے اس لیے اس کا نام چھتر چڑیا پڑ گیا ہے اس کی تھوڑی کے نیچے تینتالیس سینٹی میٹر لمبے پر لٹکے رہتے ہیں۔